image

جمہوریت
جب آپ چیٹ کر رہے ہوں تو 4 دباؤ تو اوپر سکریں پر اک پٹی آئے گی جس پر بہت سے آپشنز ہونگے جیسے نیچے تصویر میں ہے
آپ 3 نمبر والے آپشن میں جاؤ تو اک فہرست والا پرچہ سامنے آئے گا جیسے نیچے ہے

جمہوریت کے بارے میں
یہاں سے آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ کتنے صارف آن لائن ہیں کتنے صارف 24 گھنٹوں میں رجسٹر ہوئے ، کتنے نئے کمرے بنے ، کتنوں نے شادی کی اور کل صارف کتنے ہیں

دوست کو بلانا
یہاں سے آپ اپنے دوستوں کو ای میل اور میسیج سے چیٹ پر بلا سکتے ہو

اس اور پچھلے ہفتے کی بہترین تصویر
یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہو ک اس ہفتے اور پچھلے ہفتے کس نے سب سے زیادہ ووٹ لیے اور بہترین کہلائی

رابطہ کی کتاب
جس صارف کو بھی آپ اپنی رابطہ کتاب میں جمع کرو گے تو ان صارفیں کی فہرست اپ اس جگہ سے دیکھ پاو گے.

نذرانداز فہرست
جس صارف کو آپ اپنی نذرانداز فہرست میں جمع کرو گے اسے یہاں سے دیکھ اور ختم بھی کر سکو گے.

آنے والے پیغامات
جو خفیہ پیغام آپ کو آئے گیں وہ یہاں جمع ہو جاتے ہیں آپ ان کو بعد میں جب چاہو دیکھ سکتے ہو یہ اک قسم کا ان بکس ہے جیسے موبائل میں ہوتا ہے

اہم پیغامات
یہاں سے آپ اہم پیغامات دیکھ سکتے ہیں آویکس کے بارے میں.جو کے منتظم کی طرف سے ہوتے ہیں

Home
VidMate
Download Android App for Free
9Apps  Phone  IMO  more