image

تلاش کرو
جب آپ بات چیت کر رہے ھوں تو آپنے موبائل سے 4 دباؤ تو سکرین کے اوپر کی جانب اک پٹی ائے گی جیسے نیچے تصویر میں ہے
اب آپ 4 نمبر والے آپشن میں جاؤ تو آپ کے سامنے اک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے.
اب آپ جس صارف کو تلاش کرنا چاہتے ہیں اس کا نام نک والے خانے میں لکھیں ، اگر آپ اس صارف کے ملک اور جنس کا پتہ ہے تو اسے بھی منتخب کریں اور انٹر کردیں آپ کے سامنے اس صارف کی پروفائل آ جائے گی

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android App for Free
Phone  Shareit  New Apps  more