image

پرس اور خدمات
جب آپ چیٹ کر رہے ہو ں تو اپنے موبائل سے 4 دباؤ تو اوپر سکرین پر اک پٹی آئے گی جس پر بہت سے آپشنز ہوں گے جیسے نیچے تصویر میں دیکھایا گیا ہے
آپ 5 نمبر آپشن پر کلک کرو گے تو اک پرچہ سامنے آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے

پرس کی مقدار
یہاں سے آپ دیکھ سکتے ھو کہ آپ کے پاس کتنا پرس ہے

پرس کو جمع کرنا
یہاں سے آپ اپنے آکاؤنٹ میں پرس بذریعہ ایس ایم ایس اور ویب منی سے جمع کر سکتے ہیں

تاجر
تاجر پرس بیچتے ہیں یہاں سے آپ اپنے ملک کے تاجر سے پرس خرید سکتے ہیں

پرس ہسٹری
یہاں سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو کس نے پرس بھیجھا یا آپ نے کسی کو پرس منتقل کیا ہے

پرس کا استمال
پرس کے بہت سے استعمالات ہیں اس سے آپ بہت سے کام کر سکتے ہیں مثلا آپ رنگ برنگی نیوز لائن دے سکتے ہو جو کہ سکرین کے اوپر چلتی ہے اور اسے سب دیکھتے ہیں پرس سے آپ گیمز کھیل سکتے ھو جیسے بونس لائزر اور رولیٹ پرس سے آپ کمرے کو ووٹ دے سکتے ہو 1 ووٹ سے کمرے کا درجہ 10 پوائنٹ بڑھ جاتا ہے پرس خرچ کر کے آپ غائبی حالت میں آ سکتے ہو جس کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہوتا ہے پرس سے آپ اپنے خفیہ پیغام کا رنگ کالا کر سکتے ہو جس کا دورانیہ 3 دن ہوتا ہے پرس سے ووٹ کر کے آپ مدیر اعلی بن سکتے ہو

Home
Hindi Song
Download Android App for Free
Android Games  Teen Patti  IMO  more