image

ترتیبات
جب آپ چیٹ کر رہے ہوں تو اپنے موبائل سے 4 دباؤ تو اوپر سکرین پر اک پٹی ائے گی جس پر بہت سے آپشن ہوں گے جیسے نیچے تصویر میں ہے
اب آپ ان آپشنز میں سے 6 نمبر میں جاؤ اک فہرست سامنے آئے گی جیسے نیچے تصویر میں ہے
یہاں سے آپ بہت سی تبدیلیاں کر سکتے ہیں مثلا آپ اپنے خفیہ پیغام کو رابطہ کی کتاب سے آنے پر لگا سکتے ہیں پھر آپ کو کسی کا خفیہ پیغام نہیں آئے گا سوائے ان کے جو آپ کی جو آپ کی رابطہ کتاب میں جمع ہوگا. یہاں سے آپ تصویر کے سائز اور قسم کو تبدیل کر سکتے ھو آپ چیٹ کے پیچھے کا میدان کا رنگ تبدیل کر سکتے ہو جیسے سفید ، آسمانی نیلا اور بادلوں والا. آپ لکھا ئی کے رنگ کو تبدیل کر سکتے ہو اپنی پسند کے مطابق جو چاہو یہاں سے آپ لوگ آؤٹ ہوسکتے ہہیں اور صارف تبدیل کر سکتے ہیں

Home
Hindi Movie
Download Android Game for Free
Teen Patti  Phone  UC Browser  more