image

مدد اور سہارا
جب آپ چیٹ کر رھے ہوں تو اپنے موبائل سے 4 دباؤ تو اوپر سکرین پر بہت سے آپشنز آئیں گے جیسے نیچے تصویر میں ہے
آپ 7 نمبر والے آپشن میں جاؤ تو آپ کے سامنے اک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے جس کی تفصیل نیچے جارہی ہے

سمائلیز کوڈز
یہاں سے آپ رنگ برنگ سمائلیز کے کوڈز معلوم کر کے وہ سمائلیز باتوں کے دوران استمال کرسکتے ہو

خفیہ پیغامات کے رنگ
یہاں سے آپ خفیہ پیغامات کے رنگ معلوم کر سکتے ہو اور ان کے درجے کو جان سکتے ہو

مدیراعلی
یہ مدیر اعلی کی فہرست ہے جن سے آپ چیٹ کے بارے میں کوئی بھی معلومات لے سکتے ہو

منتظم کو پیغام دینا
یہاں سے آپ منتظم کو پیغام بھیج سکتے ہو جو اس چیٹ کا بنانے والہ ہے

پاس ورڈ بحال کراؤ
اگر اپ اپنا پاس ورڈ بھول گئے ہوں یا چوری ہوگیاہو تو آپ یہاں اپنا نک ، شناخت نمبر ، پاس ورڈ اور موبائل نمبر یہاں لکھ کر بھیجو 1 پرس لگے گا ، جب ایڈمن اس میسج کو دیکھے گا تو آپ کو اپ کی آئی ڈی کے بارے میں بتادے گا

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android App for Free
Teen Patti  Vidmate  Android Games  more