image

لوگ ان ہونا
اپنے کمپیوٹر سے آویکس کو کمپوٹر سے کھولیں تو آپ کے سامنے اک پرچہ ائے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے اگر آپ پہلے سے آویکس کو استمال کر رہے ہیں اپنا نک اور پاس ورڈ درج کریں اور سیکورٹی کوڈ لکھ کر سبمٹ کر دیں آپ لوگ ان ہو جائیں گے

رجسٹر ہونا
اگر آپ نئے صارف ہو تو آپ نیو یوزر پر کلک کریں جیسے اوپر تصویر میں ہے تو اک اور پرچہ سامنے ائے گا جیسے نیچے دکھایاگیا ہے
اب آپ نک والے خانے میں اپنی پسند کا نام لکھیں پاس ورڈ اور حوالے کی شناخت لکھیں اور سیکورٹی کوڈ لکھ کر سبمٹ کردیں اپ چیٹ میں داخل ہو جائیں گے
نوٹ : پہلے سے موجود نک استمال نہیں ہوگا اس صورت میں کو اور نک چنو .

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android App for Free
UC Browser  Phone  Vidmate  more