image
جب آپ لوگ ان ہو جائیں تو آپ کے سامنے اک پیج ائے گا جیسے نیچے ہے جس کی تفصیل نیچے نمبروں کے حساب سے دی جا رہی ہے جیسے تصویر میں نمبر ہیں
نمبر 1: یہاں سے آپ لوگ آؤٹ ھو سکتے ہیں اور پروفائل کی معلومات تبدیل کر سکتے ہیں جیسے نک ، پاس ورڈ ، ملک وغیرہ
نمبر 2 ، 4 ، 5 ، 6 : یہاں پر کلک کر کے آپ کمروں کو ڈونڈھ سکتے ہو جیسے ملکی ، پبلک ، آپ کے بنائے ہو کمرے.
نمبر 3،7،8 : تین پر کلک کر کے آپ صارفیں کے بارے میں جان سکتے ہو مثلا جو صارف کمرے میں ہیں ، آپ کی رابطہ کی یا نظرانداز فہرست میں ہیں
نمبر 9 : یہاں پر کلک کریں گے تو آویکس کی تصویروں کی گیلری کھول جائے گی یہاں آپ اپنی تصویریں بھیج سکتے ہو اور دوسروں کی تصویریں دیکھ سکتے ہو
نمبر 10 : یہاں آپ اپنا پیغام لکھو
نمبر 11 : یہاں پر کلک کرو گے تو آپ کا لکھا ہوا پیغام کمرے میں چلا جائے گا
نمبر 12 : یہاں سے آپ کمرے کی معلومات لے سکتے ھو ، یہ اختیار صرف کمرے مدیر کے پاس ہوتا ہے عام صارف کے پاس نیہں.
نمبر 13 : یہاں سے آپ کمرے کو صاف کرسکتے ہو اور وقت ، تاریخ دیکھ سکتے ھو
نمبر 14 : یہاں سے آپ مختلف اویٹر استمال کر سکتے ھو
نمبر 15 : یہاں سے آپ لکھائی کا رنگ تبدیل کرسکتے ھو
نمبر 16 ، 17 : یہاں سے آپ کمرے میں کوئی بھی فائل بھیج سکتے ھو اور لمبا پیغام بھیج سکتے ھو
نمبر 18 ، 19 : یہاں سے آپ بات چیت کے دوران بہت سی رنگ برنگی سمائلیز استمال کر سکتے ھو

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android Game for Free
New Apps  Shareit  IMO  more