image
منتظم
منتظم کے خفیہ پیغام کارنگ گہرا مالٹا ھوتا ہے
(vic1 , arsen477)
بہترین صارف کے خفیہ پیغام کا رنگ سونے جیسا پیلا ہوتا ہے
(Karr , 0.S.A.M.A)
تاجر کے خفیہ پیغام کا رنگ ہلکا مالٹا ہوتا ہے
(Hassan Bhutta, Kidd , khawaja)
مدیر اعلی کے خفیہ پیغام کا رنگ گہرا زرد ہوتا ھے
(Faisal,Death-Angel , KHAN,Silent Ocean)
دو ڈالر خرچ کر کے خفیہ پیغام کا کالا رنگ تین دن کے لیے خرید سکتے ہو
گہرا سبز رنگ کمرے کے مالک اور کمرا بنانے والے کا ہوتا ہے جب تک وہ اس کمرے میں رہیں
سبز رنگ کمرے کے مدیر کا ہوتا ہے جبتک وہ اس کمرے میں رہتا ہے
عام صارفین کے خفیہ پیغامات کے رنگ
image
گہرا بنفشی رنگ دس لاکھ درجہ سے زیادہ پر
image
بنفشی رنگ چھ لاکھ درجہ سے
مرد صارف
نیلا رنگ تین لاکھ درجہ سے
درمیانہ نیلا ایک لاکھ درجہ سے
ہلکا نیلا پچیس ہزار درجہ سے اوپر
کرنٹ نیلا پچیس ہزار درجہ سے نیچے
عورت صارف
سرخ رنگ تین لاکھ درجہ سے
ہلکا سرخ ایک لاکھ درجہ سے
گہرا گلابی پچیس ہزار درجہ سے
گلابی رنگ پچیس ہزار درجہ سے نیچے

Home
VidMate
Download Android App for Free
New Apps  Android Games  Teen Patti  more