image
منتظم
منتظم آویکس کا مالک ہوتا ہے.وہ بہترین صارف ، مدیر اعلی ، تاجر اور ملکی کمرے بناتا ہے.اس کے خفیہ پیغام کا رنگ گہرا مالٹا ہوتا ہے.
(vic1 , arsen477)
مدیر اعلی
یہ بہت طاقتور صارف ہے . اس کے پاس ہر کمرے میں تاج ھوتا ہے.اس کو کوئی بند نہیں کرسکتا اس کے خفیہ پیغام زرد رنگ کا ہوتا ہے.
(Faisal Death-Angel,KHAN,Silent Ocean)
بہترین صارف
اس کی پاور مدیر اعلی جتنی ہوتی ہے پر یہ منتظم کے زیادہ قریب ہوتا ہے اور اس کا خفیہ پیغام سونے جیسا پیلا ہوتا ہے
(Karr,kitt,SHERNI,S-MAXO,S.A.M.A)
تاجر
تاجر پرس بیچتے ہیں اور بہترین صارف یا مدیر اعلی بھی ہوسکتے ہیں.ان کا خفیہ پیغام ہلکا مالٹا ہوتا ہے
(Hassan Bhutta,Khawaja,Kidd)

Home
Hindi Movie
Download Android App for Free
Vidmate  Android Games  Phone  more