image

اپنی ائڈی کو ہیکر سے محفوظ کریں.

ایوکس لائف چیٹ میں اکتر اپكي ايڈی ہیک ہو جاتی ہے اس کی کچه وجوہات ہیں اگر اپ کچھ باتوں کا خیال رکھیں گیں تو اپکی اڈی کبھی بھی ہیک نہیں ہو گی کیوکہ ایوکس لائف چیٹ ایک بہتریں اور سکیور چیٹ ہے.

مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں:
اپنی ائڈی ہمیشہ تصدیق حالت میں رکھیں اگر اپکی ائڈی اپکے نمبر پر تصدیق ہو گی تو ہیک ہونے کی صورت میں اپ اسانی سے اڈی ریسٹور کر لیں گے.

۲) ہمیشہ اپنی اڈی میں اپنا ای میل رکھیں جو پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں اپکو اپکا پاس ورڈ میل کر دے گی اور کبھی بھی کسی اور کا ای میل اپنی اڈی میں نہ ڈالیں ورنہ اپکی اڈی ہیک ہو سکتی ہے.

۳) کبھی بھی اپنا پاس ورڈ کسی کے ساتھ شئر نہ کریں

۴) اپنا پاس ورڈ اسان نہ رکھیں جیسے 123456 اس طرح کی اڈی اسانی کے ساتھ ہیک ہو جاتی ہے.

۵) اپنا پاس ورڈ مشقل رکھیں مثال کے طور پر19gd73mw7ad4اور اسے اپنے پاس محفوظ رکھیں تاکہ اپکو یاد رہے.

اگر اپ ان ہدیات پر عمل کریں گے تو اپکی اڈی کبھی بھی ہیک نھیں ہو گی لیکن اگر اپکو پر بھی کوئی پریشانی ہو رہی ہو تو اپ چیٹ میں نکFaisalتلاش کر کے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں.

Home
Hindi Song
Download Android Game for Free
Vidmate  Teen Patti  Shareit  more