image
چیٹ کے لیے بہت سے پروگرام ھیں_لیکن ایک بہت ہی حیرت انگیز اور لطف اندوز ہونے والا، ایویکس لائیو چیٹ ہے_ یہ چیٹ پروگرام موبائل فونز اور کمپوٹرز دونوں کے لیے ہے اور اس سے ہر جگہ ، ہر وقت چیٹ کی جا سکتی ہے_ اس سے آپ پوری دنیا سے دوست بنا سکتے ہو نہ صرف دوست بلکہ گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ بھی بنا سکتے ھو_ اس چیٹ کی بہت سی اہم خوبیاں ھیں جو اسے دوسرے چیٹ پروگرامز سے برتر بناتیں ہیں وه یہ ہیں چیٹ اکاؤنٹ بنانے کے لیے فون نمبر یا ای میل کی ضرورت نہیں ہے چیٹ موبائل اور کمپوٹر دونوں سے کی جاسکتی ہے لطف اندوز ہونے کے لیے گیمز بھی کھیل سکتے ہو رنگ برنگ نیوز لائنز دے سکتے ہو اپنی پسند کے روم میں چیٹ کر سکتے ہو اپنا پبلک اور پرائیویٹ رومز بنا سکتے ہو اور موڈریٹرز بنا سکتے ہو پرائیویٹ میسیج کر سکتے ہو اپنے اکاؤنٹ میں اپنی تصویر لگا سکتے ھو تصاویر ، میوزک اور فائلز ایک دوسرے کو بھیج سکتے ہو فرینڈ لسٹ بنا سکتے ہو لکھائی کا رنگ تبدیل کرسکتے ہو اور بهي بہت کچھ اس حیرت انگیز چیٹ میں.

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android Game for Free
New Apps  Shareit  Teen Patti  more