image

رجسٹر ہونا
آہویکس لائیو چیٹ کو اپنے موبائل میں انسٹال کر کے اس سوفٹ ویئر کو کھولیںتو اپ کے سامنے ایک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے.
اب اپ اس خانے میں اپنی پسند کا کوئی نام لکھیں جہاں نک لکھا ہوا ہے اور پاس ورڈ والے خانے میں اپنی پسند کا پاس ورڈ دیں، اور انٹر ھو جائیں اپ کی پرفائل بن جائے گی. نوٹ : وه نک جو پہلے سے استمال میں ہو اس پر پروفائل نہیں بنے گی تو کوئی اور نام لکھیں

لاگ ان ہونا
اگر آپ پہلے سے آیویکس استمال کر رہے ہیں تو اپنا نک اور پاس ورڈ لکھیں اور انٹر پر کلک کر کے آپ لوگ ان ھو جائیں.

Home
Telugu Movie
Download Android Game for Free
UC Browser  9Apps  Vidmate  more