image

شخصی خاکہ
جب آپ چیٹ کر رہے ہوں تو آپنے موبائل سے 4 دباؤ سکرین کی اوپر طرف بہت سے آپشنز آئیں گے جیسے نیچے تصویر میں ہے
آپ ان انتخابات میں سے پہلے میں جاؤ تو آپ کےسامنے اک پرچہ ائے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے جن کی تفصیل نیچے دی جا رہی ہے

نک یا عرف
یہاں سے آپ اپنا عرف جب چاہو تبدیل کر سکتے ہو ‎ ‎

پاس ورڈ
آپ اپنا پاس ورڈ بھی کسی بھی وقت تبدیل کر سکتے ہو

آئی ڈی
یہ آپ کی آیویکس‎ بات چیت کی اصلی شناخت ہے،اپ اسے تبدیل نہیں کر سکتے.

اندارج کی قسم
یہاں پہ اپ اپنی ائی ڈی کو تصدیق کر سکتے ہو.

جنس
یہاں آپ اپنی جنس کا انتخاب کریں.

خاندانی حیثیت
یہ‎ خاندان کی حیثیت دکھائے گا تم شادی شدہ یا اکیلے ہو اس اختیار کو منتخب کریں ، آپ ان لوگوں سے جو آپ سے رابطہ کی کتاب میں ہے سے شادی کر سکتا ہو

دوستوں کی فہرست
یہاں پر اپ اپنے آن دوستوں کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اپکے ساتھ دوست فہرست میں جوڑے ہوئے ہیں

بھائی بہن کی فہرست
بھائی بہن کی فہرست یہاں پر اپ اپنے بھائیوں اور بہنون کی فہرست دیکھ سکتے ہیں جو اپکے ساتھ بھائی/بہین فہرست میں جوڑے ہوئے ہیں

پروفائل میں تصویر شامل کریں
یہاں پہ اپ پروفائل میں تصویر شامل کر سکتے ہیں

فوٹو البم
یہاں پہ اپ فوٹو البم میں بہت ساری تصاویر شامل کر سکتے ہیں

ای میل
یہاں پر اپ اپنا ای میل شامل کر سکتے ہیں جو پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں اپکو اپکا پاس ورڈ ای میل کر دے گا.

اوتار
کوئی بھی اچھا سا اوتار منتخب کریں جو اپکے نک سے پہلے نظر ائے گا.

نک کا رنگ
یہاں اپ اپنے نک کا رنگ تبدیل کر سکتے ہیں جس کے 2$ اپ سے خرچ ہوں گیں.

ملک
اپنے ملک کو منتخب کریں

شہر
اپنے شہر کا نام لکھیں

ذاتی معلومات
یہاں پر اپ اپنی ذاتی معلومات جمع کر سکتے ہیں

Home
Hindi Movie
Download Android App for Free
Vidmate  Shareit  IMO  more