image

چیٹ مینیو
جب آپ چیٹ کر رہے ہو تو موبائل سے 6 دبانیں پر آپ کے سامنے اک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے باقی کی تفصیل نیچے دی جا رہی ہے

ذاتی پیغام
کمرے میں آپ کسی بھی صارف کو ذاتی پیغام بھیج سکتے ہو. سب سے پہلے صارف کو منتخب کریں جسے آپ ذاتی پیغام‏ بھیجنا چاہتے ہیں.6 دبائیں اور ذاتی پیغام پر کلک کریں اور اپنا پیغام لکھ کر بھیج دیں.

فائل بھیجیں
یہاں سے آپ جس صارف کو چاہیں اپنے موبائل کے کیمرے سے تصویر،اواز پیغام،اور فائل بھی بھیج سکتے ہیں .

تحفھ بنائیں
اپ یہاں سے کسی بھی صارف کو تحفہ بھیج سکتے ہیں

کتاب سے رابطہ میں اضافہ
کمرے میں صارف کا انتخاب کریں جس کو رابطہ کتاب میں شامل کرنا چاہتے ہیں6 دبا کر کتاب سے رابطہ ميں اضافہ پر کلک کریں وه رابطہ کتاب میں شامل ہو جائے گا.

معلومات
یہاں سے کسی بھی صارف کے بارے میں معلومات لے سکتے ہیں مثلا نک ، آئی ڈی نمبر ، جنس ، خاندانی حیثیت ، فونٹ کا رنگ ، ملک ، شہر ، کے آخری دورے کے بات چیت کو دیکھیں گے، پہلے نام ، آخری نام ، تاریخ پیدائش وغیرہ

تصویر دیکھو
یہاں سے آپ صارف کی تصویر دیکھ سکتے ہو.

فوٹوالبم
یہاں سے آپ صارف کی فوٹو البم دیکھ سکتے ہیں.

درجہ ‏
یہاں سے اپ کسی بھی صارف کا درجہ چیک کر سکتے ہیں .

‎ ‎حالت
‎یہاں سے آپ کسی بھی صارف‏ کی جانچ کرسکتے ہیں کہ وہ آن لائن ہے یا نہیں اور آپ یہ بھی چیک کر سکتے ہیں کہ صارف کتنے وقت کے لئے آن لائن ہے.

فاصلہ
یہاں پہ اپ اپنے اور دوسرے صارف کے بیچ فاصلہ معلوم کر سکتے ہو.

صرف پڑھیں کی حالت میں
صرف تاج ہولڈر صارفین (کمرے کے مالک اور منتظم) کو یہ اختیار ہے کو وہ کسی بھی صارف کو تاج ہولڈذ کے علاوہ پڑھنے کی حالت میں کر دے.

اینٹی فلوڈ
اگراپ کے پاس روم میں تاج ہے تو اپ اینٹی فلوڈ بھال اور روک سکتے ہو،اینٹی فلوڈ بھال ہونے پر جن صارفین کا درجھ 1000 سے کم ہو گا یہ ای ڈی تصدیق حالت میں نہیں ہو گی تو وه 60 منٹ تک پیج چیٹ نہیں کر پائے گا.

کمرے کے بارے میں
آپ ایک کمرے میں بات چیت کے بارے میں تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں جہاں آپ آن لائن ہو جائیں گے. اس اختیارات کے اطلاق سے ، آپ کمرہ کا نام ، روم کی قسم ، کمرہ کا درجہ، مرد / عورت کے صارفین کی تعداد ، روم کی زبان ، کمرہ کمرے کے مالک ، بنانے کی تاریخ ، کل پیغامات کی تعداد ، ووٹ کے اعداد و شمار ، ، کمرے کی موڈریٹر کی فہرست کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں

چیٹ میں پیغام
یہاں پہ آپ چیٹ میں پیغام بہیج سکتے ہیں

لنک میں پیغام
یہاں سے اپ پیج پر اپنے موبائل سے تصاویر ،فائل،ائی ہوئی فائل اور کہانی بھیج سکتے ہیں

Home
VidMate
Download Android App for Free
Vidmate  Phone  UC Browser  more