image

بڑی فہرست
جب آپ چیٹ کر رہے ہوں تو * دباؤ تو اک پرچہ آۓ گا جیسے نیچے تصویر میں ہے جن کی تفصیل دی جارہی ہے

ترتیبات
‎ ‎یہاں پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے اک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے
اس فہرست سے آپ بہت سی تبدیلیاں کر سکتے ہو مثلا آپ آواز کو بند کر سکتے ہو ،وائبریشن کو اون کر سکتے ہو، سکرین کے سائز کو چھوٹا یا بڑا کر سکتے ہو ، چیٹ کی زبان تبدیل کر سکتے ہو جیسے نیچے تصویر میں ہے

مدد
‎یہاں سے آپ آویکس چیٹ کو استمال کرنے کی پوری معلومات انگلش میں لے سکتے ہو

Home
VidMate
Download Android App for Free
Android Games  Shareit  9Apps  more