image

چیٹ والے کمرے
جب آپ چیٹ کر رہے ھوں اور کمرا تبدیل کرنا چاہتے ہوں تو اپنے موبائل سے 4 دبانیں پر سکرین کے اوپر پٹی ائے گی جس پر بہت سے آپشن ہوں گے
اب آپ 2 نمبر والے آپشن پر کلک کریں تو آپ کے سامنے اک پرچہ آئے گا جیسے نیچے تصویر میں ہے جہاں بہت سی قسم کے کمروں کی فہرست ہوگی مثلا ملکی ، عوامی اور ذاتی کمرے وغیرہ

ملکی کمرے
ملکی کمرے منتظم بناتا ہے یہاں آپ کسی بھی کمرے میں چیٹ کرسکتے ہیں جو آپ کو پسند ہو

عوامی کمرے
عوامی کمرے صارفین بناتے ہیں آپ یہاں کسی بھی کمرے میں چیٹ کر سکتے ہیں اور خود بھی کمرا بناسکتے ھو

ذاتی کمرے
یہ کمرے صارفین بناتے ہیں آپ یہاں کسی کمرے میں چیٹ نہیں کرسکتے جب تک آپ کو بلایا نہ جائے یہاں آپ اپنا کمرا بھی بنا سکتے ہو

Home
Download Bollywood full movie for free
Download Android App for Free
IMO  New Apps  Vidmate  more